تعبیر
محفلین
جی ادا لیکن دو یا تین ایک ساتھ پوسٹ کر لیا کریں نا پلیزاصل میں میں ہمیشہ ایک ساتھ ہی تصاویر بھیجتا تھا۔ لیکن پھر جب ایک ہی دھاگے میں پندرہ پندرہ تصاویر والی دس پندرہ پوسٹس ہوں اور ان کا اقتباس لیا ہوا ہو تو آپ بہتر سمجھ سکتی ہیں کہ دھاگے کا کیا حال ہوگا
سوتیلے پن پر معذرت کہ سوچا تھا کہ آپ کو پی ایم میں لنک بھیج دوں گا
آپ ہیں کہاں آجکل؟
مین نہیں کرتی معذرت قبول ۔اب تو آپ نے پی ایم والا ہی بہانہ کرنا تھا لیکن اتنے دنوں کے بعد بھی نہیں نا بھیجا لنک مجھے