دھونی 39 پر آوٹ ہوئے ہیں۔میچ سنسنی خیز ہوتا ہوا۔ ساڑھے دس اوورز میں چار وکٹوں پر ہندوستان کو 71 درکار ہیں۔