3بار دن میں خون کے آنسو رونے والا لڑکا
طالوت محفلین ستمبر 30، 2010 #6 خون کے نہ صرف آنسو رونے والی بلکہ اس بھارتی لڑکی “ٹونکل“ کے تو جسم کے مختلف حصوں سے خون جاری ہو جاتا ہے۔ تفصیل دیکھئے نیشنل جیو گرافک پر۔ ××××××××××××××××××××××××× ×××× اب “گارڈین“ کا یہ آرٹیکل بھی ملاحظہ ہوِ ۔ وسلام
خون کے نہ صرف آنسو رونے والی بلکہ اس بھارتی لڑکی “ٹونکل“ کے تو جسم کے مختلف حصوں سے خون جاری ہو جاتا ہے۔ تفصیل دیکھئے نیشنل جیو گرافک پر۔ ××××××××××××××××××××××××× ×××× اب “گارڈین“ کا یہ آرٹیکل بھی ملاحظہ ہوِ ۔ وسلام
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 1، 2010 #10 طالوت نے کہا: عائشہ لڑکی کنفیوژن کی وجہ ہے یا آرٹیکل ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لالہ لڑکی اور لڑکا دونوں کی وجہ سے۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ جی ان کو جلدی جلدی ٹھیک کردیں۔ آمین
طالوت نے کہا: عائشہ لڑکی کنفیوژن کی وجہ ہے یا آرٹیکل ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لالہ لڑکی اور لڑکا دونوں کی وجہ سے۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ جی ان کو جلدی جلدی ٹھیک کردیں۔ آمین