گرافکس 3 ڈی میکس کے ویڈیو لیکچر اردو میں

الکبیر

محفلین
Happy Summer Season :)
میری لائٹنگ، رینڈرنگ۔۔۔ ۔۔ اشیاء مختلف نیٹ زرائع سے:

HappySummerSeason01_zpsbd754aec.jpg
 

ساقی۔

محفلین
بہت خوب جناب
میں خود آٹو کیڈ اور میکس کا طالب علم ہوں ۔ میرا سبجیکٹ آرکی ٹیکچر ہے مجھے مینٹلرے لائٹنگ کے متعلق کوئی ویڈیو ٹوٹوریل مہیا کریں ۔ ایکسٹیریل لائٹنگ، جو حقیقت کے قریب تر ہو۔ ۔ مجھے وی رے کا بالکل پتا نہیں۔
 

الکبیر

محفلین
پسندیدگی کا شکریہ!
میں نے مینٹل رے کے باقاعدہ ویڈیو ٹیوٹوریلز ابھی نہیں بنائے،،، رینڈرنگ کے بنیادی کورس میں اس کی بنیادی آپشنز بتائی ہیں۔
حقیقت کے قریب ترین رینڈر کے لئے آپ کو وی رے پلگ ان سیکھنا ہو گا،،، میرے اردو ۔-ویڈیو- ٹیوٹوریلز کے 15 ٹائٹلز بھی پاکستان میں ریلیز ہو چکے ہیں، الحمدللہ!
ان کی تفصیلات کے لئے میری ویب سائٹ کا ربط میرے دستخط میں موجود ہے،،، بازار سے نہ ملے تو براہ راست بھی ملک بھر میں بذریعہ ڈاک منگوا سکتے ہیں،،، ورنہ یو ٹیوب، VIMEO وغیرہ پر دیکھ لیں،،، گوگل سرچ ہے نا! ;)
 

الکبیر

محفلین
بہت ذبردست کام ہے آپکا الکبیر۔ اس فیلڈ میں کتنا عرصہ ہو گیا ہے آپ کو؟؟؟؟؟
پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔!
ایڈوبی فوٹو شاپ اور کورل ڈرا کا ساتھ 1999 سے ہے۔۔۔ پھر نیٹ سے 3 ڈی میکس کا شوق جنون بنا تو کچھ عرصہ خود ہی نیٹ سے ماڈلنگ سیکھنے کے بعد 2012 میں نیٹ سے وی رے رینڈرنگ کا کورس کر لیا، پھر ہی تسکین ہوئی،،، الحمدللہ!
 
Top