الکبیر
محفلین
الگ تھریڈ بنا چکا ہوں مگر منتظمین کی نظرکرم کا منتظر ہوں:
مضامین کی ادارت
مضامین کی ادارت
جو ذمہ داران ہے وہ افسر ہی ہے اگر عاجزی میں کوئی خود کو افسر نہ کہے اس کی مرضی۔جو ذمہ داری نہیں نبھا رہا اسے افسر لگایا ہی کیوں؟
یہ کون سا سرکاری فور م ہے۔۔۔!
جو ذمہ داران ہے وہ افسر ہی ہے اگر عاجزی میں کوئی خود کو افسر نہ کہے اس کی مرضی۔
اس مصروف ترین دور اور مصروف زندگی میں اگر کوئی دیرسے بھی آئے تو غنیمت ہے ۔
افسران بھی تو دوسرے افسر سے مشورہ کر کے اپروول دیتے ہیں اس لئے کہ غلط اپروول پر جاب سے ہی نہ نکالے جائے۔