گرافکس 3 ڈی میکس کے ویڈیو لیکچر اردو میں

الکبیر

محفلین
اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کسی سی سیکھنے کی بجائے خود سیکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ۔ ۔ نہ جی! تھری ڈی میکس خود سے آنے سے تو رہا، بہت بڑا سافٹ ویئر ہے۔۔۔ استاد تلاش کرلیں اگر پروفیشنل کام کا ارادہ ہے تو، ورنہ بہت وقت ضائع ہو گا اور سمجھ بھی ٹھیک طرح سے نہیں آئے گا۔
اگر استاد نہیں ڈھونڈنا تو پھر گزارے لائق تو یو ٹیوب سے بھی سیکھا جا سکتا ہے۔۔۔ گوگل سرچ انجن - زندہ باد! :cool2:
 

MughalS

محفلین
اصل میں ، میں آٹوکیڈ سیکھ رہا تھا ۔۔ وہی پر جو ہمارے سر تھے انہوں نے تھوڑا بہت سکھایا تھا۔ یہ عمارت میں نے آٹو کیڈ میں بنائی تھی۔ باقی میں نے لینڈا کی ویڈیوز ڈاؤنلوڈ کی ہیں۔ دیکھتا ہوں ان کو بھی
 

الکبیر

محفلین
میرا تازہ ترین کام۔ ۔ ۔ ماڈل نیٹ سے، مگر لائٹنگ مکمل طور پر میری اپنی ترتیب شدہ:
HW1.jpg
HW2.jpg
 

الکبیر

محفلین
ماڈل ایورموشن کی پہلی انٹیرئر مناظر والی سی ڈی سے ہے۔ ۔ ۔ ربط کے لئے گوگل سرچ۔
 

الکبیر

محفلین
ٹھیک ہے، آئندہ وقت بھی ساتھ لکھا ہو گا۔
وہی کمرہ کچھ نئے سامان کے ساتھ۔۔۔ کلوز اپ:
Corner2.jpg
 

MughalS

محفلین
تھری ڈی سٹوڈیو میکس دوہزار گیارہ - بتیس بٹ ۔کے لئے وی رے کا کونسا ورژن درست رہے گا؟
 

الکبیر

محفلین
یہ سوال ہی درست نہیں ہے۔۔۔ :roll:
ہر ودژن کے مطابق ہی وی رے انسٹال اور استعمال ہو سکے گا۔۔۔ اپنی مرضی سے وی رے کا ورژن انسٹال نہیں کیا جا سکتا۔ :biggrin:
 

عمر سیف

محفلین
ایک اور رینڈرنگ پراجیکٹ۔ ۔ ۔ ماڈلز ای-ایم کی جانب سے:

4_05_Day1jpg.jpg
تصویر میں کھڑکی سے باہر چھلانگ تو نہیں مارنی نا ؟؟
امیج میں بیک گراؤنڈ لگا دیتے تو اچھا ہوتا۔تصویر کا سائز کیا رکھتے ہیں ؟؟
تصویر میں گُلدان اور بیڈ کے دوسری جانب رکھا پام بھی کچھ مناسب جگہ پہ نہیں رکھا۔سیلنگ میں کچھ لائیٹ ورک بھی کرتے تو اور چار چاند لگ جاتے۔ :)
 

الکبیر

محفلین
بغور مشاہدے کا شکریہ :rolleyes:
دانے دار تصاویر کا فائنل رینڈر بھی جلد فراہم کروں گا۔ ان شاء اللہ!
بڑی کھڑکی پر کام ابھی جاری ہے، یہ فائنل رینڈر نہیں۔
خوش رہئے۔
 

الکبیر

محفلین
ایک اور منظر۔۔۔ رات کے لئے لائٹس کی سیٹنگ۔۔۔ ماڈل ای-ایم۔۔۔ رینڈرنگ میری اپنی سیٹنگ:
03nightpng1.png
 
Top