تجمل حسین
محفلین
اگر 5، 7 ہزار میں کور آئی 5، 7 مل جائے تو اس کے متعلق ”سوچوں“ گا۔پینٹئم کی جان چھوڑیں پہلے، پھر جنریشن کا سوچیں۔
اگر 5، 7 ہزار میں کور آئی 5، 7 مل جائے تو اس کے متعلق ”سوچوں“ گا۔پینٹئم کی جان چھوڑیں پہلے، پھر جنریشن کا سوچیں۔
پہلے یہ فیصلہ کریں کہ کمپیوٹر ہی لینا ہے یا موبائلاگر 5، 7 ہزار میں کور آئی 5، 7 مل جائے تو اس کے متعلق ”سوچوں“ گا۔
جی بالکل5 ، 7 ہزار میں تو کور آئی 7 آکٹا کور 6 جنریشن کا سسٹم 32 جی بی ریم، ایک ٹیرا بائٹ ایس ایس ڈی ، 4 جی بی گرافک کارڈ،الٹرا ایچ ڈی ٹچ ڈسپلے کے ساتھ بھی مل جائے گا۔اگر 5، 7 ہزار میں کور آئی 5، 7 مل جائے تو اس کے متعلق ”سوچوں“ گا۔
فیصلہ ہوگیا کمپیوٹر ہی لینا ہے۔ بس اب یہ نہ پوچھنا کہ ڈیسکٹ ٹاپ یا لیپ ٹاپ؟پہلے یہ فیصلہ کریں کہ کمپیوٹر ہی لینا ہے یا موبائل
آئیڈیا تو اچھا ہے۔ چلیں ایسا کریں جب حالات اس سطح پر آجائیں تو مجھے ایک یاد دہانی کا پیغام تازہ ترین معلومات کے ساتھ بھیج دیجئے گا۔جی بالکل5 ، 7 ہزار میں تو کور آئی 7 آکٹا کور 6 جنریشن کا سسٹم 32 جی بی ریم، ایک ٹیرا بائٹ ایس ایس ڈی ، 4 جی بی گرافک کارڈ،الٹرا ایچ ڈی ٹچ ڈسپلے کے ساتھ بھی مل جائے گا۔
یا تو یہ 5، 7 ہزار ڈالرز میں ہوں اور اگر روپوں میں ہیں تو صرف 15 سے 20 سال کا انتظار درکار ہے، اتنے کا ہی ہو چکا ہو گا تب اس کنفیگریشن کا سسٹم۔
پیغام ٹائم کیپسول میں بھیج دیں گے۔ 25 سال بعد کھول کر پڑھ لیجئے گاآئیڈیا تو اچھا ہے۔ چلیں ایسا کریں جب حالات اس سطح پر آجائیں تو مجھے ایک یاد دہانی کا پیغام تازہ ترین معلومات کے ساتھ بھیج دیجئے گا۔
تو اس میں تازہ ترین معلومات کہاں سے آئیں گی۔پیغام ٹائم کیپسول میں بھیج دیں گے۔ 25 سال بعد کھول کر پڑھ لیجئے گا
25 سال بعد یہ معلومات تازہ ہی ہوں گی کہ اس سپیسیفکیشن کا سسٹم پانچ تا سات ہزار روپے میں مل رہا ہے۔تو اس میں تازہ ترین معلومات کہاں سے آئیں گی۔