3D پینسل ڈرائنگز بائے بین ہائینے

عائشہ عزیز

لائبریرین
لوجی۔۔ اب روحیں بھی حلول کرنے لگیں۔۔۔ ۔ اسطرح رہی تو محفل کچھ کی کچھ بن جائے گی۔۔۔ ۔ :)
ہونے کو اس دنیا میں کیا نہیں ہو سکتا
ویسے یہ تو اچھی بات ہے ناں ایک دوسرے کی روحیں حلول کر گئیں تو شاید محفل میں جھگڑے کچھ کم ہو جائیں :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہونے کو اس دنیا میں کیا نہیں ہو سکتا
ویسے یہ تو اچھی بات ہے ناں ایک دوسرے کی روحیں حلول کر گئیں تو شاید محفل میں جھگڑے کچھ کم ہو جائیں :)
جھگڑوں کا تعلق روحوں سے نہیں ۔۔۔۔ اپنے اپنے مسالک و سیاسی وابستگیوں کے بوجھ سے ہے۔ :)
 
Top