عبدالقیوم چوہدری
محفلین
دسمبر 1924 - زمیندار اخبار
اشتہار پر نہیں لکھی ہوئی۔ ویسے جہاں سے کاپی کی ادھر دسمبر 1924 اور زمیندار اخبار لکھا ہوا تھا۔
دسمبر 1924 - زمیندار اخبار
وہ روپے کی جائز قدر کرنے والے صاحبان کے لیے ہے آپ کہاں امیدوار بن گئےچوہدری صاحب یہ 2560 روپے والی ایک میرے لئے بھی بک کروا دیں
امیدوار تو یہاں نہ جانے کون کون بن بیٹھے، روپے کی جائز قدر۔۔۔۔۔۔؟وہ روپے کی جائز قدر کرنے والے صاحبان کے لیے ہے آپ کہاں امیدوار بن گئے
جی جی۔۔۔ کنجوس لوگوں کی بات کر رہا ہوں۔ روپے کی بے حد و حساب جائز قدر صرف وہی کرسکتے ہیںامیدوار تو یہاں نہ جانے کون کون بن بیٹھے، روپے کی جائز قدر۔۔۔۔۔۔؟
اُس وقت ڈالر کی شرح تبادلہ ہندوستانی روپیہ میں کیا ہوگی؟ساڑھے چار ہزار کی تو جنرل موٹرز کی اولڈزموبل ہے۔
فورڈ کی ماڈل ٹی ٹوئرنگ 2560 روپے کی۔ ویسے 1924 میں یہ کار امریکہ میں تقریباً 300 ڈالر کی تھی
پونڈ 13 روپے کا تھا۔۔ اور ساڑھے چار ڈالر کا ایک پونڈ ملتا تھا۔۔ باقی کیلکولیٹر تو آپ کے پاس ہو گا ہیاُس وقت ڈالر کی شرح تبادلہ ہندوستانی روپیہ میں کیا ہوگی؟
یہ زحمت بھی آپ ہی کر دیتے تو بہتر تھا دو از دہم میں ریاضی کے پرچے میں نصف سے بھی کم نشانات ملے تھےپونڈ 13 روپے کا تھا۔۔ اور ساڑھے چار ڈالر کا ایک پونڈ ملتا تھا۔۔ باقی کیلکولیٹر تو آپ کے پاس ہو گا ہی
یہ زحمت بھی آپ ہی کر دیتے تو بہتر تھا
پہلے ہمیں سمجھائیں کہ۔۔۔دو یاز دہم میں ریاضی کے پرچے میں نصف سے بھی کم نشانات ملے تھے
زمیندار اخبار لکھا ہوا تھا۔
معذرت ۔'دو از دہم ' ہونا چاہیےیہ دویاز دہم کیا ہوتی یا ہوتا ہے ؟
کسی پرچہ میں سو میں سے پچاس سے کمنصف سے بھی کم نشانات کس بلا کا نام ہیں ؟
فارسی میں 11 کو یازدہ اور 12 کو دوازدہ کہتے ہیں۔ گیارہ کو گیارہویں بنانے کے لیے شاید آخر میں میم لگائی جاتی ہے اور اسی طرح آگے بارہ کو دوازدہم ۔۔غالباً جماعت دہم (میٹرک) کے بعد پہلی تعلیمی جماعت کو 'یاز دہم 'اور دوسری جماعت(انٹرمیڈیٹ) کو دو از دہم بھی کہتے ہیں
کیا سیدھا سیدھا ۔۔۔ نمبر کم ہیں، نہیں بولا جاتا!!کسی پرچہ میں سو میں سے پچاس سے کمنمبر حاصل ہونااصل عدد نہ ہی جانیں تو بہتر ہے
غالباً۔فارسی میں 11 کو یازدہ اور 12 کو دوازدہ کہتے ہیں۔ گیارہ کو گیارہویں بنانے کے لیے شاید آخر میں میم لگائی جاتی ہے اور اسی طرح آگے بارہ کو دوازدہم ۔۔
معذرتکیا سیدھا سیدھا ۔۔۔ نمبر کم ہیں، نہیں بولا جاتا!!
نشانات کہے جانے کی کیا منطق ہے ؟
چلیں اب آپ ہمیں وہ کیلکولیشن بتائیں۔پہلے ہمیں سمجھائیں کہ۔۔۔
اررے ۔۔۔۔۔۔غالباً۔
معذرت
1 پونڈ = 13 روپےچلیں اب آپ ہمیں وہ کیلکولیشن بتائیں۔
ڈالر کی شرح تبادلہ ہندوستانی روپیہ میں 1924 کے مطا بق
جی ہاں عام بول چال میں تو نمبر ہی رائج ہے لیکن ہمارے استاد نشانات کا لفظ استعمال کرتے تھے بس وہی ہمارے لیے عام ہوگیا۔سوال تھا کہ کیا عام بول چال میں ایسے نہیں بولا جاتا ؟
کیلکولیشن تو اب بھی کرنی ہی ہوگی1 پونڈ = 13 روپے
1 پونڈ = 4 اعشاریہ 87 ڈالر