فاروق احمد بھٹی
محفلین
اف یہ پیسوں کا حساب کتاب کرنے والے4500 ÷ 13 = 346.15 پونڈز
346.15 × 4.87 = 1685.76 ڈالرز
۔۔۔
2560 ÷ 13 = 196.92 پونڈز
196.92 × 4.87 = 959 ڈالرز
اف یہ پیسوں کا حساب کتاب کرنے والے4500 ÷ 13 = 346.15 پونڈز
346.15 × 4.87 = 1685.76 ڈالرز
۔۔۔
2560 ÷ 13 = 196.92 پونڈز
196.92 × 4.87 = 959 ڈالرز
چوہدری صاحب کیا ہی نادر چیز دریافت کی ہے آپ نے۔ زبان و بیان کا فرق کتنا واضح ہے ۔ کیا تحکمانہ مارکیٹنگ ہے گورا کمپنی کی
دسمبر 1924 - زمیندار اخبار
شکریہچوہدری صاحب کیا ہی نادر چیز دریافت کی ہے
میرا خیال ہے نہیں۔ اس وقت ایسے ہی بولا اور لکھا جاتا تھا۔زبان و بیان کا فرق کتنا واضح ہے ۔ کیا تحکمانہ مارکیٹنگ ہے گورا کمپنی کی
جی جی ظاہر ہے زبان وقت اور مقام کے ساتھ بدلتی ہے مگر یہ تبدیلی بھی ایک لطف رکھتی ہے۔شکریہ
میرا خیال ہے نہیں۔ اس وقت ایسے ہی بولا اور لکھا جاتا تھا۔
'لکھیں' اور 'لائیں' بعد میں کہیں وارد ہوئے ہیں۔