خواجہ طلحہ
محفلین
Content control software جسے عام طور پر ویب فلٹرنگ سافٹ وئیر کے نام سے جانا جاتا ہے،ایسا سافٹ وئیر ہوتا ہے جسے یہ جاننے کے لیے کہ انٹر نیٹ وزیٹر کس مواد کو دیکھتے ہیں ،ڈیزائن کیا جاتاہے۔
حکومتیں یا انٹرنیٹ پروائیڈر ایسے سافٹ وئیر ،اپنے شہریوں یا صارفین کو قابل اعتراض مواد دیکھنے سے روکنے کے لیے استعمال کرتی ہے۔اسی طرح گھریلو کمپیوٹر پر قابل اعتراض مواد کی روک کے لیے بھی ایسے سافٹ وئیر استعال کیے جاتے ہیں۔
LinuxLinks.com پر لینکس سسٹم کے لیے ایسے پانچ سافٹ وئیر کا بہت تفصیل سے تعارف کروایا گیا ہے۔ جن کے علیحدہ علیحدہ تعارفی روابط یہ ہیں۔
DansGuardian
WebContentControl
Privoxy
WebCleaner
Gnome Nanny