افضل حسین
محفلین
رائل اسلامک اسٹریٹیجک اسٹڈیز سینٹر جارڈن نے سال 2013۔14 کے 500 بااثر مسلم شخصیات کی فہرست جاری کردی ہے ۔پروفیسر ڈاکٹر شیخ احمد محمد الطیب پہلے مقام پہ ہیں اسکے علاوہ ٹاپ 50 میں ہندوستان سے مولانا احمدرضا خاں کے نواسے علامہ مفتی اختر رضاخاں ازہری 22ویں مقام پہ۔
مولانا محمود مدنی44 نمبر۔ڈاکٹر ذاکرنائک ،ڈاکٹر امین میاں مارہروی،اے آر رحمان (سنگر)۔عامر خان (بالی ووڈ اداکار)، عرفان خان (بالی ووڈ اداکار)شامل ہیں
پاکستان سے محمد عبدالوہاب تبلیغی جماعت۔نوازشریف۔مولانا الیاس عطار قادری امیر دعوت اسلامی۔عبدالستار ایدھی،پروفیسر ڈاکٹر ادیب رضوی۔وغیر ہ شامل ہیں