5000 ویب بدمعاش

جیسبادی

محفلین
خبروں کے مطابق ۵۰۰۰ یہودی کارکنوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جو مختلف فورموں پر گفتگو پر اثرانداز ہونے کی کوشش کریں گے۔ معلوم نہیں کہ آپ لوگوں کے چوپال پر بھی ان لوگوں کی نظر پڑی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور تو اور عنوان آپ نے خوب رکھا ہے۔

آ جائیں ادھر تو ان کی بھی اردو سیدھی ہو جائے۔
 

جیسبادی

محفلین
یہ تو بڑی سبکی کی بات ہوئی کہ آپ لوگوں کے سب سے پہلے اور سب سے بڑے اردو (تصویری نہیں) چوپال کو اس قابل ہی نہیں سمجھا گیا۔ میرا خیال ہے کہ آپ کو ورلڈ جیوش کانگریس کو احتجاجی مراسلہ بھیجنا چاہیے ۔
 

الف نظامی

لائبریرین
ان کا پراپگنڈہ کوئی آج تو نہیں شروع ہوا، یہ تو کب کا جاری ہے
جیسبادی نے کہا:
یہ تو بڑی سبکی کی بات ہوئی کہ آپ لوگوں کے سب سے پہلے اور سب سے بڑے اردو (تصویری نہیں) چوپال کو اس قابل ہی نہیں سمجھا گیا۔ میرا خیال ہے کہ آپ کو ورلڈ جیوش کانگریس کو احتجاجی مراسلہ بھیجنا چاہیے ۔
احتجاجی مراسلہ کس لیے بھئی؟
 

قیصرانی

لائبریرین
جیسبادی نے کہا:
خبروں کے مطابق ۵۰۰۰ یہودی کارکنوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جو مختلف فورموں پر گفتگو پر اثرانداز ہونے کی کوشش کریں گے۔ معلوم نہیں کہ آپ لوگوں کے چوپال پر بھی ان لوگوں کی نظر پڑی ہے۔
آئی سی کیو میں چینل اسلام پر دو تین سے ملاقات ہوئی ہے۔ عموماً اپنے آپ کو عیسائی ظاہر کرکے وہ لوگ کام کر رہے ہوتے ہیں۔ لیکن کوئی زیادہ سامنے نہیں‌ آئے۔ یا شاید میرا نٍک ان کے لیے جانا پہچانا ہے :)
 
Top