5000 کا نوٹ

فخرنوید

محفلین
جنرل مشرف جہاز میں سفر کر رہے تھے۔
سفر کے دوران انہوں نے ہردلعزیز (شوکت عزیز) سے کہا اگر میں 5000 کا نوٹ یہاں سے پھینکوں تو عوام میں سے ایک فرد کا بھلا ہو جائے گا۔
ہر دلعزیز بولا اگر آپ ہزار ہزار کے پانچ نوٹ پھینک دیں تو پانچ افراد کا بھلا ہو جائے گا۔
چوہدری اجازت (شجاعت) بولا سر جی اگر آپ پانچ پانچ سو کے دس نوٹ پھینکیں تو تو دس افراد کا بھلا ہو جائے گا۔
شیخ خورشید بولا جناب اگر آپ سو سو کے پچاس نوٹ پھینک دیں تو پچاس آدمیوں کا بھلا ہو جائے گا۔


عمران خان بھی ساتھ ہی تھا، بولا اگر نوٹ کے ساتھ آپ خود بھی کود جائیں تو پاکستان کی پوری عوام کا بھلا ہو جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ساتھ میں نوٹ پھینکنے کی کیا ضرورت ہے، اس کے بغیر بھی پوری قوم کا بھلا ہو جانا تھا۔
 
Top