:):)

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہمیں چاہیئے کہ کسی بھی معاملے میں اُس وقت تک کوئی حتمی رائے قائم نا کریں جب تک اُس معاملے کے پس منظر اور محرکات کے بارے میں نا جان لیں۔​

اپنے خیالات، رویئے اور عقائد کو کم از کم اتنا لچکدار ضرور رکھیں کہ دوسروں کے نقطہ نظر کو قبول کر سکیں۔​
صرف اس اخلاقی سبق کے لیئے یہ پوری کہانی گھڑ دی مصنف نے۔ :eek:
 
Top