میں پھر بھی لڑائی نہیں کروں گیکیا بات اور کروں کہ لڑائی ہو جائے
نیولا بننا پڑے گا مقدس پائتھون خود حملہ کرے گا۔۔۔۔کیا بات اور کروں کہ لڑائی ہو جائے
جس نے دھمکی دی اُن کو تھانہ لے کر چلے جانہیہ نہ وہ تبسم کا دھاگہ ہے۔ تو اس نے برا بھی منا لینا ہے۔ کہ مجھے نہیں پوچھا ۔ اس لیئے آئسکریم پھر کبھی سہی۔ جب آپکے 5لاکھ مراسلے ہو جائیں گے تب۔ پکا سچی
ویسے بھی آخری بار قلفے کی باری بھی کچھ اراکین رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تھے۔ اب اگر ویسی حرکت دوبارہ کی تو مجھے مراسلے حذف کرنے کی دھمکی بھی مل سکتی ہے۔
شکریہ وصول کر لیا گیا ہے ۔ رسید حاضر ہے۔یہ رہا آپ کا شکریہ
یہ تو پھر کوئی بات نہ ہوئیمیں پھر بھی لڑائی نہیں کروں گی
ہی ہی ہی
آپ کا بھی شکریہبہت بہت مبارک ہو تبسم بہنا یہ چھ ہزاری منصب۔
یا اللہ خیر آج تو مبارکبادیں دینے سے ہی فرصت نہیں مل رہی۔ تھوڑی سی دیر میں یہ تیسری مبارک باد دے رہا ہوں۔ اور گذشتہ پورے ماہ میں جو دی ہیں ان کا تو کوئی حساب ہی نہیں۔
پہلے تھانہ چلا جاتا ہوںجس نے دھمکی دی اُن کو تھانہ لے کر چلے جانہ
اب سب کو ائسکری کھلایں میری طرف سے
یہی تو بات ہے نین بھیاااایہ تو پھر کوئی بات نہ ہوئی
اچھا۔۔۔ہی ہی ہی وہ تو آج کل بھولا ہوا ہے بھیاا
یعنی ساری محنت اکارت گئی۔یہی تو بات ہے نین بھیاااا
مجھے تو خود پنجابی نہیں آتی۔۔اب یہ کونسی زبان ہے اب یہ مت کہنا یہ پنجابی ہے
پھڈے باز بھیا منگنی کروا چکے ہیں ناںاچھا۔۔۔
ہاں وہ پھڈے باز بھیا بھی غائب ہیں۔
جی جییعنی ساری محنت اکارت گئی۔
ہمممممممممممممممجھے تو خود پنجابی نہیں آتی۔۔
نیولے اور سانپ کی لڑائی ے متعلق سنا ہے آپ نے؟
پائتھون ایک سانپ کا نام ہے۔