خرم شہزاد خرم
لائبریرین
https://www.facebook.com/dhokehassurwp
6 ستمبر یوم دفاع بینر مقابلہ
ڈھوک حسو پیج کی جانب سے 6 ستمبر یوم دفاع بینر مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ مقابلہ جیتنے والے کو پانچ سو روپے کا موبائل بیلنس دیا جائے گا۔ دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والے کو 250 روپے کا بیلنس دیا جائے گا۔
مقابلے کے قوانین
بینر 4.5 X 11 اینچ کا ہونا چاہئے۔ بینر میں 6 ستمبر کے حوالے سے کچھ بھی بنا سکتے ہیں۔ بینر صرف اور صرف ڈھوک حسو بیچ پر لگائے جائیں گے۔ بینر میں ڈھوک حسو بیج کا لنک، مہر اور بینر بنانے والے کا نام اور اس کی پروفائل کا لنک ہونا چاہے۔ بینر 6 ستمبر سے پہلے پہلے ڈھوک حسو بیج کے ایڈمن کو فیس بک پر ہی میل کریں اور ایڈمن خود ڈھوک حسو پیج پر اپلوڈ کریں گے۔ پہلے ، دوسرے اور تیسرے نمبر کا فیصلہ لائیک اور شیئر سے ہو گا۔ یعنی جس بینر کو زیادہ سے زیادہ لائیک یا یا شیئر کیا جائے گا اس حساب سے انعام دیا جائے گا۔ مقابلہ برابر ہونے کی صورت میں دونوں کو انعام دیا جائے گا۔ بینر 6 ستمبر سے 10 ستمبر تک لگے رہیں گے۔ باقی معلومات کے لیے ڈھوک حسو بیج کے ایڈمن سے رابطہ کریں