64بِٹ اور 32بِٹ پروسیسرز یا کمپیوٹرز میں کیا فرق ہے؟

ابوعثمان

محفلین
What Are the Differences between 64-Bit and 32-Bit Processors?
64بِٹ اور 32بِٹ پروسیسرز یا کمپیوٹرز میں کیا فرق ہے؟
میرے پاس ایچ پی کا 64بِٹ پروسیسر+3200،1.9 ہے۔ریم 512ہے ۔کیا اس پہ وِنڈو 7چل جائے گی۔اُس پہ لکھا ہے ونڈووسٹا کمپیٹیبل ہے۔
 

اظفر

محفلین
سر جی ایچ پی کا پروسیسر ؟ مجھے نہیں‌معلوم تھا ایچ پی پروسیسر بھی بناتا ہے
خیر 64 بٹ سسٹم ہے تو آپ کو ونڈوز کا 64 بٹ ورژن ہی استعمال کرنا ہوگا۔ البتہ 512 ریم پر ونڈوز سیون شاید نہیں چلے گی ۔
 

dxbgraphics

محفلین
64 بٹ پر 32 بھی انسٹال ہوجائیگی۔ میرے دوست کے پاس بھی ایچ پی اے ایم ڈی 64 سسٹم ہے اس پر ہم نے فی الحال 32 ونڈوز انسٹال کی ہوئی ہے کیوں کہ بعض سوفٹ ویئر 64 سپورٹ نہیں کرتے
لیکن ونڈوز سیون وسٹا کی نسبت تھوڑی ہلکی ہے اور 512 پر چلے گی بلکہ دوڑے گی
 

اظفر

محفلین
جناب یہ ونڈوز سیون کی آفیشیل ویب سایٹ سے دیکھیں ؎

Windows 7: System Requirements
Before you begin
Download the Windows 7 Upgrade Advisor for a more detailed understanding of whether your PC can run Windows 7.
Download now
If you want to run Windows 7 on your PC, here's what it takes:

1 gigahertz (GHz) or faster 32-bit (x86) or 64-bit (x64) processor
1 gigabyte (GB) RAM (32-bit) or 2 GB RAM (64-bit)
16 GB available hard disk space (32-bit) or 20 GB (64-bit)
DirectX 9 graphics device with WDDM 1.0 or higher driver

مزید تفصیل کیلیے یہ ربط
 

arifkarim

معطل
ونڈوز 7 کو چلانے کیلئے کم از کم 1 جی بی ریم ہونا ضروری ہے۔ ہو سکتا ہے اس سے کم والے میں اسٹارٹ ہو جائے، مگر اسکے بعد۔۔۔۔:)
 
Top