ساتویں سالگرہ 7 جولائی کو ہمیں بھی پانچ سال ہوگے

تعبیر

محفلین

محمد بلال اعظم

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
بہت خوب خرم بھائی۔۔۔!

خوش رہیے۔ :redrose:

میں نے یہ تحریر ابھی دیکھی۔

بس ایک کام کیجے کہ جہاں جہاں "نالائق" لکھا ہے اُسے "ہونہار" سے بدل دیجے ۔ ایسے ہماری بھی ترجمانی ہوجائے گی۔ :)

اور آپ ویلے کہاں ہیں کام والے ہیں بھائی۔۔۔۔! پورا مشاعرہ کروانا ہے ابھی آپ سے۔ :D

اللہ آپ کو شاد آباد رکھے اور محفل سے ہمارا اور آپ کا رشتہ قائم رکھے (آمین)
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بہت خوب خرم بھائی۔۔۔ !

خوش رہیے۔ :redrose:

میں نے یہ تحریر ابھی دیکھی۔

بس ایک کام کیجے کہ جہاں جہاں "نالائق" لکھا ہے اُسے "ہونہار" سے بدل دیجے ۔ ایسے ہماری بھی ترجمانی ہوجائے گی۔ :)

اور آپ ویلے کہاں ہیں کام والے ہیں بھائی۔۔۔ ۔! پورا مشاعرہ کروانا ہے ابھی آپ سے۔ :D

اللہ آپ کو شاد آباد رکھے اور محفل سے ہمارا اور آپ کا رشتہ قائم رکھے (آمین)
آمین جزاک اللہ
 
Top