جناب سادہ الفاظ میں 720 پی اور 1080 پی ویڈیو کے سائز کو ظاہر کرتا ہے
1280x720 مونیٹر ریزولوشن یا اس سے زیادہ میں آپ 720پی کی ویڈیو آرام سے دیکھ سکتے ہیں
اور اسی طرح 1920x1080 مونیٹر ریزولوشن یا اس سے زیادہ میں آپ 1080 پی کی ویڈیو آرام سے دیکھ سکتے ہیں
آپ 1080پی کی ویڈیو کم ریزولوشن میں بھی دیکھ لیں گے مگر وہ ویڈیو پلیئر اس کو اسکرین ریزولوشن کے مطابق کردے گا
بازار میں آپ کو دو طرح کے ائل سی ڈیز (LCD) اور ائل ای ڈی (LED) کے فارمیٹ ملینگے
مطلب HD LCD اور FullHD LCD
HD LCD آپ کو 720 پی کی ریزولوشن دینگے
اور FullHD LCD آپکو 1080 پی کی ریزولوشن دینگے