75 سالہ بھارتی مسلمان رفیق ہتھ رکشہ کھنچنے پر مجبور
محسن حجازی محفلین اپریل 20، 2009 #2 ایسا تو یہاں بھی ہے۔ سب انگلیاں برابر نہیں ہوتیں۔ بھارت میں بڑے بڑے مسلمان نام بھی ہیں۔ اعجاز انکل، عندلیب، ابن سعید بھی بھارت کے مسلمان ہیں۔ میرا خیال ہے کہ حالات اتنے برے نہیں جتنے ہم سمجھتے ہیں۔
ایسا تو یہاں بھی ہے۔ سب انگلیاں برابر نہیں ہوتیں۔ بھارت میں بڑے بڑے مسلمان نام بھی ہیں۔ اعجاز انکل، عندلیب، ابن سعید بھی بھارت کے مسلمان ہیں۔ میرا خیال ہے کہ حالات اتنے برے نہیں جتنے ہم سمجھتے ہیں۔
قیصرانی لائبریرین اپریل 20، 2009 #3 اس طرح ایک تصویر کو پورے ملک کے نام کے ساتھ یا مذہب کے ساتھ نتھی کرنا بہتر نہیں۔ میرا خیال ہے کہ فخر نوید آپ کو اس طرحکا سلسلہ بند کر دینا چاہیئے
اس طرح ایک تصویر کو پورے ملک کے نام کے ساتھ یا مذہب کے ساتھ نتھی کرنا بہتر نہیں۔ میرا خیال ہے کہ فخر نوید آپ کو اس طرحکا سلسلہ بند کر دینا چاہیئے
S sx1001 محفلین دسمبر 4، 2009 #4 قیصرانی نے کہا: اس طرح ایک تصویر کو پورے ملک کے نام کے ساتھ یا مذہب کے ساتھ نتھی کرنا بہتر نہیں۔ میرا خیال ہے کہ فخر نوید آپ کو اس طرحکا سلسلہ بند کر دینا چاہیئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ i agree with you
قیصرانی نے کہا: اس طرح ایک تصویر کو پورے ملک کے نام کے ساتھ یا مذہب کے ساتھ نتھی کرنا بہتر نہیں۔ میرا خیال ہے کہ فخر نوید آپ کو اس طرحکا سلسلہ بند کر دینا چاہیئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ i agree with you