سید عمران
محفلین
یہ جوس نہیں نچڑے ہوئے پھلوں کا پھوک ہیں!!!آپ کے قریب آٹھ جوس میسر ہیں, ان سے استفادہ حاصلل کیجیے۔
یہ جوس نہیں نچڑے ہوئے پھلوں کا پھوک ہیں!!!آپ کے قریب آٹھ جوس میسر ہیں, ان سے استفادہ حاصلل کیجیے۔
صبح شام دو دو آلوؤں کے چپس بنا کر کھائیں۔سب کو وزن کم کرنے کی پڑی ہے. اور میرا وزن جوں کا توں ہے بڑھتا ہی نہیں. بیس سال کا ہوگیا ہوں لیکن کوئی مانتا ہی نہیں
تا کہ خوب چربی چڑھےصبح شام دو دو آلوؤں کے چپس بنا کر کھائیں۔
ایک اور طریقہ یہ ہے کہ ایک کلو نمکین کڑاہی اکیلے اکیلے کھائیں اور کسی کو نہ بتائیں۔سب کو وزن کم کرنے کی پڑی ہے. اور میرا وزن جوں کا توں ہے بڑھتا ہی نہیں. بیس سال کا ہوگیا ہوں لیکن کوئی مانتا ہی نہیں
تجربہ بولتا ہےایک اور طریقہ یہ ہے کہ ایک کلو نمکین کڑاہی اکیلے اکیلے کھائیں اور کسی کو نہ بتائیں۔
شادی کروا لیںسب کو وزن کم کرنے کی پڑی ہے. اور میرا وزن جوں کا توں ہے بڑھتا ہی نہیں. بیس سال کا ہوگیا ہوں لیکن کوئی مانتا ہی نہیں
ارے بھائی شادی کے لیے ہی تو موٹے ہونا چاہ رہے ہیں۔شادی کروا لیں
سبحان اللہ کیا ہی مزیدار جُوس ہوگا کریلوں کا۔ کریلا تو سبزیوں کا بادشاہ ہے، ویسے مجھے تو لگتا ہے ان جوس والوں کے نزدیک پھلوں کا بادشاہ بھی کریلا ہی ہے!
باقی کا تو نہیں پتا ۔۔۔
لیکن لوگو چقندر کا جوس نہ پینا۔۔۔
ایک دن ہم نے پیا تھا۔۔۔
اگلے دو دن تک منہ سوجا رہا اور پیٹ میں شدید تکلیف!!!
اب جب کہ آپ نے بادشاہ سلامت کی کھال ہی اتار لی تو رعایا بیچاری تو وزن بڑھ جانے سے خود ہی اللہ کو پیاری ہو جائے گی!اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بادشاہ سلامت کی کھال اتار کر رس نکالا جائے؟ اگر کھال اتارنے سےکڑواہٹ میں کمی آئے گی تو حضور کی عزت پر حرف آئے گا؟