Aanum
محفلین
مریم سس بہت شکریہخوش آمدید انعم
مریم سس بہت شکریہخوش آمدید انعم
ناعمہ سس جی بہت شکریہاردو محفل میں خوش آمدید انعم
شکریہ سر جیخوش آمدید
اگر کوئی سمجھائے گا تو نظرانداز کیسے کرے گا۔محفل میں شمولیت کیے ہوئے کچھ دن ہوئے ہیں ابهی قواعد و ضوابط سیکھ رہی ہوں کوئی غلطی ہو جائے تو سمجها کر نظر انداز کر دیجئے گا شکریہ
السلام علیکم ورحمتہ اللهِ وَبَرَكاتُۃ *
میرا تعلق بورے والہ ، ملتان سے ہے
ادب سے لگاؤ ہے اسی لئے محفل میں شمولیت اختیار کی
شعروادب کے حوالے سے یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے
محفل میں شمولیت کیے ہوئے کچھ دن ہوئے ہیں ابهی قواعد و ضوابط سیکھ رہی ہوں کوئی غلطی ہو جائے تو سمجها کر نظر انداز کر دیجئے گا شکریہ
آپ بھی اپنا تعارف کروا دیجیے۔ اور کوشش کیجیے کہ اردو رسم الخط میں اردو لکھی جائے۔Hum ap ko mehful me shumlet krni pr wlkm krtee he
شکریہHum ap ko mehful me shumlet krni pr wlkm krtee he
خوش عام دید انعم۔
اگر کوئی سمجھائے گا تو نظرانداز کیسے کرے گا۔