Abbyy Finereader 8.0

ABBYY FINEREADER 8.0: اس سوفت وئیڑ کے بارے میں کون نہیں جانتا ۔ یہ سوفٹ وئیر تصاویر کو اور PDF Files کی Editable بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے یعنی آپ کے پاس اگر اخبار کا ایک ٹکڑا سکین شدہ موجود ہے اور اپ اس کو ورڈ میں بطور Text کھولنا چاہتے ہے تو اس سوفٹ وئیر کے بغیر یہ ممکن نہیں ۔ اس لیے آُپ کے کمپیوٹر میں یہ سوفٹ وئیر تو ضرور ہونا چاہیے۔۔۔
finerider%208.jpg

DOWNLOAD:
 

فاتح

لائبریرین
بہت شکریہ محمد عویدص صاحب!
لیکن ایک گزارش کرنا چاہوں گا کہ آپ صرف اصل ویب سائٹ کا حوالہ دے دیا کریں باقی یار لوگ خود ہی تلاش کر لیں گے۔ کریکس کے روابط نہ صرف کسی بھی ویب سائٹ کی شہرت خراب کرنے کا باعث بنتے ہیں بلکہ قانونی پیچیدگیوں میں بھی ڈال سکتے ہیں۔
 
بے شک یہ بہترین سافٹویر ہے۔ اب تو اس کا ورژن 9 آچکا ہے۔
جی ہاں پر وہ ابھی تک چیک نہیں کرسکا اس لیے اس کا ربط نہیں دیا 8 بہتریں ہی اور اس کا مجھے ذاتی تجربہ بھی ہے اس لیے اس کا بتایا
ویسی OmniPage 16 کا بھی بہت چرچا ہے اس کو بھی ضرور ٹرائی کریں
 

رند

محفلین
ارے جناب ڈاؤن لوڈ کرنے کا تو کوئی لنک دیں اور ایک بات اور ہے وہ یہ کہ نیٹ پہ کھلے عام کریکز کی ویب سائیٹز ہوتی ہیں جو ہوتی ہی اس لیے ہیں کہ وہ کریکز اور
serial keys craked exe files patch
وغیرہ فراہم کریں تو ان کے خیخلاف کوئی کاروائی کیوں نہیں کی جاتی ؟
 
Top