صادق انصاری
محفلین
بہت دیر کردی مہربان آتے آتےماشاءاللہ بھائی مبارک ہو۔
بہت دیر کردی مہربان آتے آتےماشاءاللہ بھائی مبارک ہو۔
کوئی گل نہیں سوہنیو موجا مارو ہمیں کوئی شکوہ شکایت نہیں ہےبھائی کل رات میں مصروف تھا ،ورنہ یہ کار خیر میں ضرور انجام دیتا۔
دونوں ہجے بیک وقت کیونکر درست ہوسکتے ہیں؟شکریہ رہنمائی کے لیے لیکن یہ ہجے بھی درست ہیں اور جو آپ نے نشاندہی کی ہے وہ بھی صیح ہیں بلکہ آپ والے زیادہ ٹھیک ہیں مسلہ یہ ہے ہمیں نام بدلنے نہیں آتا
ہم تو کہے گے دیر آئے درست آئےبہت دیر کردی مہربان آتے آتے
آپ سفارش کر دیں جو ممبران کو پسند ہے وہ نام دیے دیا جائے ہمیں کوئی رنج و ٖغم نہیں ہےویسے نام تبدیل کروانا ہو تو منتظمین سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
مراسلے 1000 ہزار ہوں یا ایک مراسلہ جو لاکھ پر بھاری بات یہ ہے کہ باتیں اچھی ہوں اور دل میں گھر کر جانے والی ہوں اپنی ذات اور دوسروں کو فائدہ پہنچانے والی ہوں۔ خوش رہیں اور ہنستے ہنساتے رہیں۔ پیارے ABDUL AR بھائی
شاید کہ ترے دل میں اُتر جائے مری باتشاید کے تیرے دل میں اتر جائے میری بات
پھول ختم ہو گئے ہیں سادگی میں ہی خوبصورتی ہےمبارک ۔ عبد الرحمن
محبت کے آگے یہ پھول کیا ہیں ۔پھول ختم ہو گئے ہیں سادگی میں ہی خوبصورتی ہے
شکریہ بھائی جان