Adobe photoshop cs middle east

جنید اختر

محفلین
السلام علیکم

میرے پاس adobe photoshop cs5 middle east version انسٹال ہے اور اس میں اردو میں بھی صحیح سے ٹائپ ہورہئ تھی پر جب سے ایک psd فائل اوپن کی اور ایک دو فونٹ نہ ہونے کا میسیج آیا اس کے بعد سے اردو درست ٹائپ نہیں ہورہی ہے یعنی ایک ایک حروف الگ سے ٹائپ ہورہا ہے جیسے جنید کا (ج ن ی د) اگر کسی کو اس کا حل معلوم ہو تو برائے مہربانی اس کا حل بتائیں۔شکریہ
 

میم نون

محفلین
اچھا ایک اور طریقہ ہے، لیکن اسے چیک کرنے کے لئیے مجھے فوٹوشاپ کھولنا پڑے گا، اور میرا کمپیوٹر بہت پرانا ہے، شائد اسے کھولنے سے معلق ہو جائے، لیکن آپ یہیں ٹھریں میں ابھی دیکھتا ہوں۔
 
اچھا ایک اور طریقہ ہے، لیکن اسے چیک کرنے کے لئیے مجھے فوٹوشاپ کھولنا پڑے گا، اور میرا کمپیوٹر بہت پرانا ہے، شائد اسے کھولنے سے معلق ہو جائے، لیکن آپ یہیں ٹھریں میں ابھی دیکھتا ہوں۔

اچھا لفظ استعمال کیا ہے :)
 

میم نون

محفلین
پھر ریسیٹ کر کے دیکھیں

To reset CS5 hold down the Ctrl + Alt + Shift and start PS

اسکے علاوہ تو فی الحال کوئی ترکیب نہیں آرہی
 

جنید اختر

محفلین
شکریہ مسئلہ حل ہوگیا ہے اُس psd میں ہی کوئی مسئلہ تھا دوسری psd جس میں پہلے سے اردو ٹائپ کی ہوئی تھی وہ اوپن کی تو مسئلہ حل ہوگیا۔۔ آپ کی مدد کا بیحد شکریہ۔ :)
 

میم نون

محفلین
چلیں جی اللہ کا شکر ہے۔

اگر وہ کوئی ذاتی قسم کی فائل نہیں تو کیا آپ اسے مجھے بھیج سکتے ہیں میں اسکا جائزہ لینا چاہوں گا۔
 
Top