تعارف afzalch کا تعارف

afzalch

محفلین
میری طرف سے سب کو بہت بہت سلام میں اس محفل میں نو وارد ہوں۔اللہ تعالٰی آپ سب کو خوش رکھے اور ہمارے پاکستان کو دشمنوں سے محفوظ رکھے آمین
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید افضل چودھری، یہ نام بھی میں نے اندازے سے لکجا ہے، امید ہے درست تکا لگا ہو گا۔ مزید تعارف کرائیں۔
 
Top