بھائی عارف شکریہ۔
جناب مدرس صاحب! غالبا آپ نے درست ایکسٹینشن نقل نہیں کی۔ کیونکہ Ai cs میری نظر سے نہیں گزری، عام طور پر ایکسٹینشن کے درمیان اسپیس وغیرہ نہیں ہوتا۔۔ اگر آپ کی مراد سی ایس ہے تو یہ سی شارپ لینگویچ کی سورس کوڈ فائل ہوتی ہے۔ اور اگر آپ صرف اے آئی کا معلوم کرنا چاہتے ہیں تو نبیل بھائی نے درست فرمایا کہ یہ ایڈوب السٹریٹر کی فائل ہوتی ہے۔ اور یہ فوٹو شاپ، کورل ڈرا، اور فری ہینڈ وغیرہ میں بھی کھل جاتی ہے۔