یہ سروس صرف امریکہ کیلیے ہے یا دوسرے ممالک میں بھی؟
حسیب نذیر گِل محفلین جون 6، 2012 #22 ہادی نے کہا: یہ سروس صرف امریکہ کیلیے ہے یا دوسرے ممالک میں بھی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یورپی ممالک میں بھی ہے اسکی سروس اس کے علاوہ انڈیا میں بھی قدم جما رہے ہیں یہ۔اور شاید جاپان میں بھی ہو
ہادی نے کہا: یہ سروس صرف امریکہ کیلیے ہے یا دوسرے ممالک میں بھی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یورپی ممالک میں بھی ہے اسکی سروس اس کے علاوہ انڈیا میں بھی قدم جما رہے ہیں یہ۔اور شاید جاپان میں بھی ہو
ہادی محفلین جون 6، 2012 #23 اسوس کا مدر بورڈ یہاں پر سستا مل رہا ہے ۔لیکن ان کی پاکستان میں سروس نہیں ہے