Antiword

جیسبادی

محفلین
اگر آپ کو جلدی میں ورڈ ڈاکومنٹ سے ٹیکسٹ نکالنا ہو تو اس پر اینٹی ورڈ چلا دیں:

[eng:ce2fe5667e]http://www.winfield.demon.nl/
cc[/eng:ce2fe5667e]

سارا ورڈ نکل جائے گا اور ٹیکسٹ مل جائے گا۔
 

دوست

محفلین
کچھ سمجھا نہیں۔
ورڈ ختم ہوجائے گا کا مطلب؟؟
اس کے کوڈز وغیرہ جو فائل میں ہوتے ہیں شاید سیگنچرز؟؟
 

جیسبادی

محفلین
[eng:b23d9f2fb9]
$ antiword ghalib.doc > ghalib.txt
[/eng:b23d9f2fb9]

مطلب ہے کہ غالب کے تمام اشعار ایک ٹیکسٹ فائل میں آ جائیں گے، جسے kedit, gedit وغیرہ سے پڑھا جا سکے گا۔
 

دوست

محفلین
مجھے بہت سی ڈوک فائلوں سے ٹیکسٹ فائلیں بنانا تھیں۔ اب یہ اینٹی ورڈ سے آسان ہوجائے گا۔ مین ڈائرکٹری میں یہ کمانڈ دینے سے تمام ذیلی ڈائرکٹریوں میں موجود فائلیں ڈاک سے اسی نام کی ٹیکسٹ فائلوں میں بن جائیں گی۔ کمانڈ یہ رہی۔
کوڈ:
find -iname "*.doc" -exec sh -c 'antiword "{}" > "{}".txt' \;
 
Top