محب علوی
مدیر
دو عدد فنکشن جو مفید ہیں اور کچھ جگہ ان کا استعمال کوڈ کو بہت مختصر اور آسان بنا دیتا ہے ، مندرجہ ذیل ہیں
()any
()all
()any
اگر ایک سے زیادہ چیزوں میں سے کسی ایک کے سچ ہونے پر کوئی فیصلہ کرنا ہو تو اس کے لیے اس فنکشن کو استعمال کیا جاتا ہے ۔
بغیر ()any فنکشن کے کوڈ کا نمونہ اس طرح سے ہوگا۔
اب ()any فنکشن کے کوڈ کے ساتھ
اس کوڈ میں ایک لسٹ SQL کے چند مخصوص کلیدی الفاظ کی بنائی گئی ہے۔ اس کے بعد ایک اسٹرنگ SQL میں کمانڈ لکھی ہے ۔ SQL اسٹرنگ کو Upper میں کنورٹ کیا ہے ۔
اس کے بعد for لوپ کے ذریعے لسٹ میں ہر لفظ کو باری باری جانچا گیا ہے کہ کیا یہ لفظ اسٹرنگ میں موجود ہے۔
اگر کوئی ایک لفظ بھی مل جائے تو شرط پوری ہو جاتی ہے اور
پیغام پرنٹ ہو جاتا ہے۔
()any
()all
()any
اگر ایک سے زیادہ چیزوں میں سے کسی ایک کے سچ ہونے پر کوئی فیصلہ کرنا ہو تو اس کے لیے اس فنکشن کو استعمال کیا جاتا ہے ۔
بغیر ()any فنکشن کے کوڈ کا نمونہ اس طرح سے ہوگا۔
PHP:
a = 10
b = 4
d = 6
if a < 10 or b==d-3 or a==b+d:
print("one OR condition is true")
اب ()any فنکشن کے کوڈ کے ساتھ
کوڈ:
a = 10
b = 4
d = 6
if any([a < 10, b==d-4, a==b+d]):
print("Hurrah!!!")
اس کوڈ میں ایک لسٹ SQL کے چند مخصوص کلیدی الفاظ کی بنائی گئی ہے۔ اس کے بعد ایک اسٹرنگ SQL میں کمانڈ لکھی ہے ۔ SQL اسٹرنگ کو Upper میں کنورٹ کیا ہے ۔
اس کے بعد for لوپ کے ذریعے لسٹ میں ہر لفظ کو باری باری جانچا گیا ہے کہ کیا یہ لفظ اسٹرنگ میں موجود ہے۔
اگر کوئی ایک لفظ بھی مل جائے تو شرط پوری ہو جاتی ہے اور
پیغام پرنٹ ہو جاتا ہے۔
PHP:
dml = [ 'INSERT', 'UPDATE', 'DELETE', 'REPLACE' ]
sql = "insert into table update col=34";
sql_up = sql.upper()
if any(sql_up.find(word) != -1 for word in dml):
print("Word:INSERT is in SQL")