مبارکباد arifkarim بھائی کو 18،000 مراسلے مبارک ہوں

arifkarim@ بھائی کو اردو محفل پر اٹھارہ ہزار مراسلے مبارک ہوں۔ عارف کریم بھائی اپنے مراسلوں کی تعداد کے لحاظ سے اردو محفل کے بیس نمایاں اراکین میں شمار ہوتے ہیں۔
 
آخری تدوین:
پہلا سوچا اس پر مضحکہ خیز کی ریٹنگ دوں پھر خیال آیا کہ آپکے پاس تو پہلے ہی ٹھیک ٹھاک خزانہ جمع ہو چکا ہے اس قسم کی ریٹنگز کا :)
اور وہ خزانہ بھی در اصل انتقامی کاروائیوں کی ایک شکل ہے۔ ورنہ وہ ریٹنگز دینے والے غالباً اسے مضحکہ خیز وغیرہ نہیں سمجھتے تھے۔ :)
 
عارف صاحب کا سکور ہے 999۔۔ بس الف لیلیٰ مرتب ہونے والی ہے۔

اور جناب لئیق 839 پر۔۔۔ ہمت کریں جی، عارف بھائی نکل گئے آپ سے بہت آگے
ویسے یہ انتقامی کاروائیوں والے ایسے غائب ہوئے ہیں جیسے اُس کے اُس سے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ :p کوئی بلائے یار انھیں واپس
 
arifkarim

معطل

لئیق صاحب کے مراسلوں کی تعداد بھی تو دیکھیں۔ اس حساب سے وہ ہم سے کہیں آگے ہیں :)
 
محمد وارث

لائبریرین
عارف صاحب آپ کو مبارک ہو لیکن اٹھارہ ہزار مراسلوں کی نہیں بلکہ صرف ان کی جو اردو ٹائپوگرافی وغیرہ کے متعلق ہیں، باقی سب تو سوختنی ہیں۔ :)
 
arifkarim صاحب اب امید ہے آپ کو میری بات سمجھنے میں آسانی ہوئی ہوگی مندرجہ ذیل پڑھنے کے بعد
عارف صاحب آپ کو مبارک ہو لیکن اٹھارہ ہزار مراسلوں کی نہیں بلکہ صرف ان کی جو اردو ٹائپوگرافی وغیرہ کے متعلق ہیں، باقی سب تو سوختنی ہیں۔ :)
سارے کے سارے تو کسی کے مراسلے بھی معلوماتی اور قیمتی نہیں ہوتے جن میں میں خود کو بھی شامل کرتا ہوں :)
 
Top