بہت مزے کی شئیرنگ ہے اور اک دو اضافے میں کر دوں کہ کمانڈ ٹائپ کرنے کے بعد okکرتے ہی جونہی کمانڈ رن ہو تو کی بورڈ سے ALT+ENTERپریس کریں اور دیکھیں کہ کیا ہو رہا ہے آپ کے کمپیوٹر میں۔راج نے کہا:اپنے ونڈوز ایکس پی میں اسٹارٹ پر کلک کریں اور رن کمانڈ پر جائیں وہاں پر "telnet towel.blinkenlights.nl" یہ ٹائپ کریں -
پھر آرام سے بیٹھ کر تماشہ دیکھیں-
ڈرئے نہیں کوئی گڑبڑ نہیں ہوگی-
کوشش کر کے دیکھیں-