Aurora australis (southern lights) from space

منصور مکرم

محفلین
محفل کی رکن ملائکہ صاحبہ نے زمانہ قدیم میں ایک لڑی پیش کی تھی،،جن میں وہ روشنیاں دکھائی گئی ہیں جو کہ زمین کی شمالی یا جنوبی اقطاب پر وقتا فوقتا نظر آتی ہیں۔ واقعی اس کی خوبصورتی کی مثال نہیں ہوتی ،کیونکہایسے لگتا ہے جیسے رنگ برنگی روشنیوں کو بکھیرا جا رہا ہو
۔
مجھے ایک تصویر نیٹ سے ملی تو جو کہ اسی قسم کی قطبی روشنی والی ہے ،لیکن اس تصویر میں کمال یہ ہے کہ اس میں زمین پر پڑتی قطبی روشنی کو خلا سے دکھایا گیا ہے۔

1455915_348147221991679_949689837_n.jpg

 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
زبردست!

یہ تصویر نیٹ پر کہاں سے لی گئی ہے؟

نوٹ: میرا نظریہ ہے کہ اگر تصویر خود نہ کھینچی ہو اور کہیں سے حاصل کی ہو تو اس کا حوالہ دینے کی ضرور کوشش کرنی چاہیئے۔
 
Top