Aurora australis (southern lights) from space

قیصرانی

لائبریرین
latitude
charged particles
atoms
thermosphere
megnatosphere
ایٹم کو آپ ذرہ، اکائی یا پھر جوہر۔ جیسے جوہری توانائی
چارجڈ پارٹیکل یعنی چارج رکھنے والا ذرہ یعنی بار والا ذرہ
میگنٹو سفیئر یعنی مقناطیسی دائرہ
تھرمو سفیئر کچھ مشکل ہو جاتا ہے کہ سفیئر دائرہ ہے اور تھرمو یعنی حرارتی، لیکن تھرمو یہاں اس مطلب میں نہیں استعمال ہو رہا
سید ذیشان اگر ایک نظر ڈال لیں تو کنفرم ہو جائے گا
 
Top