Auto Directing to new Webpage

مہوش علی

لائبریرین
Some times when we visit any webpage, it automatically direct us to newer Webpage within 5 seconds.

Could you tell me how it is possible to do it?

Thanks.
 

مہوش علی

لائبریرین
بہت شکریہ شارق صاحب۔ یہ کام کر رہا ہے۔

اب مہربانی فرما کر یہ بھی فرما دیں کہ ایک ایچ ٹی ایم ایل صفحہ ہے جو کہ تصویری اردو پر مشتمل ہے۔ تو اب گوگل یا دوسرے سرچ انجن کے لیے چند ایک الفاظ اردو میں ٹائپ کر کے لکھنے ہیں، جو کہ دیکھنے والوں کو تو نظر نہ آئیں، مگر سرچ انجن انہیں پڑھ سکے۔

میں نے سنا تھا کہ ہیڈ میں کوئی ٹیگ استعمال کیا جاتا ہے، جہاں یہ الفاظ لکھ دیے جاتے ہیں۔

اگر اس سلسلے میں بھی آپ کچھ مدد فرما سکیں تو بہت مہربانی۔
 
keywords

<meta http-equiv="Content-Type" content="text/html; charset=utf-8">
<meta name="description" content="PUT SITE DESCRIPTION HERE">
<meta name="keywords" content="PUT IMPORTANT KEYWORDS HERE">
<meta name="robots" content="index, follow">

ان میں keyword کا ٹیگ اہم ہے اس میں اپنے پیج کے چیدہ الفاظ ڈال سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ (ایک hack) آپ پیج کے بیک گراؤنڈ کے ہی رنگ میں اردو ٹیکسٹ لکھ کر بھی یہ کام کر سکتے ہیں۔ اس سے ٹیکسٹ عام آنکھ کے لئے تو مخفی رہے گا مگر سرچ انجن پڑھ جائیں گے۔
 
head tag کے نیچے اگر یہ چھوٹا سا سکرپٹ ڈال دیا جائے تو بھی redirection حاصل کی جاسکتی ہے۔

کوڈ:
<script>
 window.location.replace("YOUR URL");
</script>
 
Top