میم نون
محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حفاظتی اطلاقیہ (Security Software)
مفت (Freeware)
Avira AntiVir Personal ذاتی استعمال کے لئیے ایک مفت حفاظتی اطلاقیہ (Security software) ہے
اسے ایک جرمن کمپنی Avira GmbH نے بنایا ہے، یہ اطلاقیہ ایک بہت ہی مضبوط سکین انجن کو استعمال کرتا ہے، یہ انجن پہلی دفعہ 1998 میں بنایا گیا اور اس انجن کا نام ” Luke Filewalker “ ہے، اکتوبر 2008 میں اس انجن میں کافی تبدیلیاں کی گئیں جس کے بعد اس کی رفتا میں 20 فیصد تک اضافہ ہوا۔
یہ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے حفاظتی اطلاقیوں میں سے ایک ہے اور بہت سارے عالمی اداروں سے مختلف اوقات میں بہترین اطلاقیے کا تمغہ بھی حاصل کر چکا ہے۔
مختلف اداروں کی طرف سے کئیے جانے والے تجربات میں اکثر پہلے نمبر پر آیا ہے۔
جتنے بھی وائرسز پر اسے آزمایا گیا ہے اس کی کامیابی 98 فیصد سے زیادہ رہی ہے۔
اس میں 32 ڈیفینیشن فائلز ہیں جنمیں وائرس کے متعلق معلومات ہوتی ہیں اور یہ فائل باقائدگی کے ساتھ تازہ ہوتی رہتی ہیں۔
ذاتی استعمال کے لئیے اسکا پرسنل ایڈیشن موجود ہے جو کہ کسی بھی فائل کو کھولنے یا بند کرنے کی صورت میں اسے سکین کرتا ہے، اسکے علاوہ اپنی مرضی سے مکمل سکین کی سہولت بھی موجود ہے۔
جبکہ تجارتی ورژن جو کہ خریدا جا سکتا ہے، میں بہت سے اضافی فنکشنز موجود ہیں، لیکن ذاتی استعمال کے لئیے پرسنل ایڈیشن کافی ہے۔
ویب سائٹ: http://www.avira.com
اتارنے کا ربط: http://www.avira.com/en/avira-free-antivirus