سٹی بینک میں تو عربی شیخوں کی شیخیاں ملوث ہیں۔ یہ جہاں بھی ہوتے ہیں، مسائل ساتھ ہوتے ہیں۔ اس طرح کے جملے پر تو مغرب میں آپ پر نسل پرستی (racism) کا الزام لگ سکتا ہے۔