arifkarim
معطل
السلام علیکم،
ماہرین معاشیات و تاریخ سے معروف بینک BCCI کے متعلق معلومات درکار ہیں۔ اسکے قیام و اختتام وغیرہ تک۔ چونکہ یہ بین الاقوامی عظیم بینک ایک پاکستانی بینکر نے شروع کیا تھا اسلئے مجھے امید ہے کہ یہاں پر کوئی نہ کوئی ضرور اسکو ’’ذاتی‘‘ پر جانتا ہوگا!
میں نے ویب پر سرچنگ وغیرہ کی ہے، لیکن زیادہ تفصیلی (اندر کی)معلومات نہیں مل سکی ہیں۔ براہ کرم میری مدد فرمائیں۔
وکی پیڈیا پر:
http://en.wikipedia.org/wiki/Bank_of_Credit_and_Commerce_International