Bismillah Mail

imgs17842266.png
By alioad at 2010-11-14[/IMG]

http://bismillah.com/
 

شمشاد

لائبریرین
نجانے کیا سوچ کر کسی نے یہ بسم اللہ سائیٹ بنائی ہے۔ ظاہر ہے یہ ایک بین الاقوامی سائیٹ ہو گی۔ تو اس میں کیسے کیسے ای میل اکاؤنٹ بنائے جائیں گے، ان میں کتنے ہی ایسے ہوں گے جو اخلاق سے گرے ہوئے ہوں گے اور کہنے کو ہوں گے بسم اللہ سائیٹ پر۔ ان اکاؤنٹس میں کیسا کیسا مواد ہو گا، یہ تو کہنے کی ضرورت ہی نہیں۔

اپنی طرف سے یہ سائٹ بنا کر یہ سمجھ رہے ہوں گے کہ اسلام کی بہت بڑی خدمت کر رہے ہیں۔

اللہ ہی ہے جو ان کو ہدایت دے۔
 

الف عین

لائبریرین
آج ہی معلوم ہوا کہ فیس بک بھی ای میل سروس شروع کر رہی ہے، اس کی ای میل سروس تو سب کو چھوڑ جائے گی!!!
 

وجی

لائبریرین
الف عین صاحب یہ کہنا شاید مشکل ہے کہ سب کو چھوڑ دے گی
کیونکہ جب گوگل نے میل سروس شروع کی تھی تو کچھ لوگوں نے کہا تھا کہ ہاٹ میل اور یاہو شاید ختم ہوجائے
مگر دونوں ابھی تک قائم و دائم ہیں

شمشاد بھائی کی بات سے متفق ہوں
 
Top