Black hawk down

arifkarim

معطل
ویسے فلم میں تو امریکی فوج کی بہت بہادری دکھائی ہے نہ جانے اصل میں کیا ہوا تھا
یہ اصل واقع پر مبنی ہے۔ سومالیہ کے دارالحکومت موگادیشو میں امریکی ایکشن کے دوران سومالی باغی حملہ کر دیتے ہیں۔ جس پر امریکی بہادر دم دبا کر بھاگنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ راستے میں انہیں اقوام متحدہ کا دستہ جو پاکستانی فوج پر مبنی ہوتا ہے ملتا ہے۔ جن کی مدد سے ان میں سے بعض کی جان بچ جاتی ہے۔
 
فلم میں تو دکھایا ہے پاکستانی اسٹیڈیم میں چاکری کررہے ہیں
ویسے فلم دیکھتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ لیاری میں ہیں
 
arifkarim

معطل
جب امریکیوں کی دلیری و مردانگی کی گواہی صومالیہ کی سڑکوں نے دی۔
اسرائیلی و امریکی ہمیشہ جدید ٹیکنالوجی کے پیچھے چھپ کر وار کرتے ہیں۔ سامنے نہیں آتے کہ اس سے موت واقع ہو سکتی ہے۔ یہ ڈرون اور دیگر جدید عسکری آلات اسی لئے ایجاد کئے گئے ہیں ۔ تاکہ فوجی میدان جنگ میں لڑنے کی بجائے کمپیوٹر اسکرین کے سامنے بیٹھ کر لڑتے رہیں۔
 
Top