ہم جو بھی براؤزر use کرتے ہین کرپٹ ہو جاتا ہے برائے مہربانی کوئی تجویز دین:sad2:
S Smeer محفلین اگست 3، 2011 #1 ہم جو بھی براؤزر use کرتے ہین کرپٹ ہو جاتا ہے برائے مہربانی کوئی تجویز دین
میم نون محفلین اگست 4، 2011 #2 اپنی بات کی تھوڑی وضاحت کریں، کونسا براؤزر کرپٹ ہو گیا ہے اور اس "کرپٹ ہونے" سے آپکی کیا مراد ہے؟
S Smeer محفلین اگست 5، 2011 #3 opera, mozila firefox, maxthon, اور safari وغیرہ اور Google chromتو install ہی نہین ہوتا .