Can Urdu become the language of the Internet? by Dr. Rauf Parikh

محبوب خان

محفلین
ڈاکٹر رؤف پاریکھ، اردو لغت بورڈ:

انٹرنیٹ پہ اردو استعمال کے بارے اپنے تجربات کے بارے کچھ بیان کررہے ہیں۔ کیونکہ مضمون ایگریزی اخبار ڈان میں‌چھپا ہے سو یہاں پڑھنے کے لیے لنک دیا جارہا ہے۔

Click here for more detail

or
Click here
 

Raheel Anjum

محفلین
مضمون تو اچھا ہے اور عزائم بھی بلند ہیں لیکن جس ادارے کے ذمہ یہ کام لگایا جا رہا ہے کیا وہ اسے کر پائے گا:) پرانے تجربات کی روشنی میں اس با رے میں بہت سے سوالات ہیں:confused:
 

محسن حجازی

محفلین
سب مایا ہے راحیل بھائی۔۔۔
اس معاشرے میں اردو اور اسلام کے نام پر کاروبار بہت کم خرچ پر شروع کیا جا سکتا ہے۔
چار سورتیں یاد کیجئے تو مسجدسنبھالیے۔
چار غزلیں یاد کیجئے تو اردو کے پنڈت بن جائيے۔

یہاں دو اصحاب ہوتے ہیں الف نظامی اور محب علوی۔ ان دو احباب نے ہی چند اور لوگ ملا کر کوئی اٹھارہ ہزار الفاظ کی برقی لغت اور پروگرام تشکیل دے ڈالا تھا جو یہیں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ جبکہ دونوں میری معلومات کے مطابق خاصے مصروف بھی ہوتے ہیں۔
باقی سرکار کی باتیں تو آپ جانتے ہی ہیں۔:rolleyes:
کافی کچھ یہاں بھی زیر بحث آ چکا ہے۔ مزید بھی لایا جا سکتا ہے ٹھوس شواہد کے ساتھ۔
 
Top