مجھے SystemRescueCd میں Clonezilla کی binary ڈالنی ہے، ایسے کہ جب میں SystemRescueCd سے بُوٹ کروں اور شیل پر "سٹارٹ " لکھوں توClonezilla کیbinary چل جائے؟ کیا ایسا ممکن ہے؟
کسطرح؟؟ راہنمائی کی ضرورت ہے۔۔۔
آپ ایسا کیوں نہیں کرتے کہ MultiCD بنا لیں۔ SystemRescueCd اور Clonezilla دونوں کی لائیو سی ڈیز ملا کر ایک سی ڈی بنا لیں۔ MultiCD میں آپ کی دونوں لائیو سی ڈیز سپورٹیڈ ہیں۔
یا اگر سی ڈی کے بجائے یو ایس بی بنانی ہے تو اس ربط پر جائیں۔
بہت شکریہ برادر لیکن مجھے اسی ربط والا کام مینول کرنا ہے۔ دراصل SystemRescueCd کو کسٹمائز کرنا چاہ رہا ہوں، اپنے مرضی کے سوفٹ وئیر کی binaries ڈال کر۔ اوپر جو آپ نے ربط دیا ہے، مجھے یہی چیز خود کرنی ہے، تھوڑی بہت موڈیفیکیشن کے ساتھ ۔۔۔ ایک لیب کے لیئے یہ کسٹمSystemRescueCd تیار کرنی ہے جس میں مختلف کارآمد سافٹ وئیر ایک ہی سی ڈی میں مہیا ہو سکیں،