CMS Projectمیں اپنی ویب بنانی ہے اس کیلئے میںCMS Projectچاہتا ہوں۔ کے بار ے میں پوچھنا ہے۔ یہ کہا سے فریDownload ہوتے ہیں۔اور اس کو کسے Install کر تے ہیں۔مہربانی فرما کر میری مدد کرو۔
سی ایم ایس ایک وسیع اصطلاح ہے۔ انٹرنیٹ پر زیادہ تر پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل پر مبنی سی ایم ایس استعمال ہوتے ہیں اور ان میں جملہ، دروپل اور ورڈ پریس زیادہ مقبول ہیں۔ مختلف اوپن سورس اورفری سی ایم ایس کے بارے میں آپ کو اس ربط سے معلومات مل سکتی ہیں اور اسی ربط سے آپ کو متعلقہ سوفٹویر کی سائٹس کے روابط مل جائیں گے جہاں سے آپ انہیں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔