co.cc کے مطلق

silent.killer

محفلین
سلام
میں ایک فری ہوسٹنگ پر رجسٹر ہوا ہوں ۔ جس پر رجسٹریشن کے وقت انہوں نے دو آپشن دیں ۔
1: میرا اپنا ڈومین نام
2: ہوسٹنگ کا فری ڈومین نام
میں نے co.cc ویب سائٹ کھولی اور اپنا ڈومین نام رجسٹر کروا لیا۔
میں نے co.cc میں‌بنایا گیا فری ڈومین http://humaracity.co..cc فری ہوسٹنگ میں داخل کر دیا۔ ہو میری رجسٹریشن مکمل ہو گئ
لیکن
co.cc میں‌ ڈومین نام کے سیٹ کی 3 آپشن آ رہی ہیں
1 : DNS
1. Manage DNS
Manage Name Servers
Advanced Service / It can be difficult


Name Server 1 :
Name Server 2 :
Name Server 3 :
Name Server 4 :
Name Server 5 :
[+ Add More Name Servers]
# Recommended free hosting
Name server changes may take up to 48 hours to update throughout the Internet.
(It may take up to 48 hours for any changes to take effect in your users' accounts.)

2. Zone Records
Edit / Add Zone Records(A,MX,NS,CNAME).
Advanced Service / It can be difficult

Current Zone Records :
Host TTL Type/Priority Value
Empty

Add a record

Host :
TTL :
Type :
Priority :
Type?
Value :

3. URL Forwarding
You.co.cc will redirect to your own website.
Change your home page address into Cool ones!
Simple Service / It is easy to everyone


Redirect To(URL) : http://
Page Title :
Frame :
What is Path forwarding / URL hiding
Description :
Keywords :


اگر تیسری آپشن میں لنک فارورڈنگ کو منتخب کیا جائے تو ایرر آجاتا ہے کہ co.cc کے لنک کو فاروڈ نیا کیا جاسکتا۔ پہلی اور دوسری آپشن کا استعمال نہی آتا۔

میرا مقصد یہ ہے کہ میری ویب کا لنک ایسا ہو
http://humaracity.co.cc/index.php
نا کہ
http://humaracity.co.cc ہی وہے یا پھر فری ویب کا لمبا سا ڈومین ہو
مریے خیال میں آپ میری بات سمجھ گئے ہون گئے
 

فخرنوید

محفلین
تم دوست ایسے کرو اپنی فری ہوسٹ کا جو ڈی این ایس ہے نا وہ تم .co.ccمیں DNSآپشن میں جا کر بدل دو۔
1. Manage DNS
Manage Name Servers
Advanced Service / It can be difficult


Name Server 1 :
Name Server 2:
یہ اس میں تبدیلی کرنی ہے۔ جس سے تمہاری ڈومین تمہارے مطابق کام کرے گی۔
بس تم دو ہی ڈی این ایس سرور ایڈریس دے دینا
جیسا کہ
مثال:
ns3.pakgalaxy.com
ns4.pakgalaxy.com
 

فخرنوید

محفلین
فری ہوسٹ کی ڈومین کو who.isمیں چیک کرو اس میں دو ڈی این ایس بتائے گئے ہونگے۔
عمومآ ان فری ہوسٹ کی ویب پر ڈی این ایس لکھے ہوتے ہیں۔
 
Top