COLONEL SAAB

عسکری

معطل
A man saw 3 Monkies for sale in a pet shop.
He was shocked by abnormally high price of the Monkies.

Pet-shop owner said: The first Monkey is for 15 thousand. He can operate tanks arty guns and missiles

Second Monkey is for 25 thousand. He is a shooter and can do secret missions

The last Monkey carried a price tag of 50 thousand.

Man: What does he do?

Owner: To be honest, he does nothing.
But the other two Monkies call him COLONEL SAAB.
 

قیصرانی

لائبریرین
تو عسکری بھائی، ان میں سے کون سا پرائس ٹیگ آپ کے عہدے کے لئے مناسب رہے گا؟ بائی دی وے، میں سویلین ہوں اس لئے میں نے صرف بیچنے کا کام کرنا ہے :rollingonthefloor:
 

عسکری

معطل
True story of every unit and every armed force

true-story-neil-patrick-harris.png
 

سید زبیر

محفلین
A man saw 3 Monkies for sale in a pet shop.
He was shocked by abnormally high price of the Monkies.

Pet-shop owner said: The first Monkey is for 15 thousand. He can operate tanks arty guns and missiles

Second Monkey is for 25 thousand. He is a shooter and can do secret missions

The last Monkey carried a price tag of 50 thousand.

Man: What does he do?

Owner: To be honest, he does nothing.
But the other two Monkies call him COLONEL SAAB.
سمجھ میں نہیں آرہا کہ معلوماتی کا ٹیگ کروں یا متفق کا ؟
 

تلمیذ

لائبریرین
جناب۔ آپ کے عسکری تجربے کی رو سے تو یہ معلوماتی نہیں ہونا چاہئے۔ متفق زیادہ بہتر رہے گا۔:)
 

عسکری

معطل
"بیتے دنوں کی یادوں کو کیسے میں بھلا دوں"
کھٹی میٹھی یادیں۔۔۔ ۔ابھی آہنی صندوق کو کھول کر اپنی یونیفارم دیکھتا ہوں
خوش رہیں
پھر بیجز اور رینک دیکھ کر فیسلہ کر لیں کہ کیا ریٹنگ دینی ہے ;) آپکئ زمانے میں تو شاید پٹیاں بنی ہوتی تھیں اب سٹارز لگ گئے ہیں پی اے ایف کو :grin:
 

سید زبیر

محفلین
پھر بیجز اور رینک دیکھ کر فیسلہ کر لیں کہ کیا ریٹنگ دینی ہے ;) آپکئ زمانے میں تو شاید پٹیاں بنی ہوتی تھیں اب سٹارز لگ گئے ہیں پی اے ایف کو :grin:
مراسلےکی ریٹنگ کا محترم تلمیذ صاحب نے بتا دیا کہ متفق کردں، ہاں اپنی ریٹنگ انمول کردی ۔کیونکہ ایک صوبیدار میجر کی اور کیا قیمت لگ سکتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو ایسے ہی ہے ایک آدمی اُلو بیچ رہا تھا۔

بڑے کی قیمت 100 ڈالر اور چھوٹے کی 500 ڈالر تھی۔

گاہک کے پوچھنے پر دکاندار بولا، "بڑا والا صرف اُلو ہے جبکہ چھوٹا والا اُلو ہونے کے ساتھ ساتھ اُلو کا پٹھا بھی ہے۔"
 
Top