Common sense is not common in every common man.

محمد بلال اعظم

لائبریرین
آپ سب نے بتانا ہے کہ ہم سب میں (یعنی محفلین میں) کیا چیز سب سے زیادہ مشترک ہے؟

دیکھتے ہیں کون سب سے پہلے بتاتا ہے۔
 
آپ سب نے بتانا ہے کہ ہم سب میں (یعنی محفلین میں) کیا چیز سب سے زیادہ مشترک ہے؟

دیکھتے ہیں کون سب سے پہلے بتاتا ہے۔
زبردست شمشاد بھائی۔
ویسے ایک اور جواب بھی ہے کہ ہم سب "انٹرنیٹ" استعمال کرتے ہیں۔

یعنی کئی محفلین انٹرنیٹ استعمال کیے بغیر بھی محٍفل میں آتے ہیں ؟ اور انڑنیٹ کا محفلین کی کسی خاص بات یا محفلین ہونے سے کیا لینا دینا ، سر یہ فلسفہ میرے سر کے اوپر بلکہ بہت اوپر سے گُزر گیا ، پلیز explain کریں گے ؟ِ شاید بہت سوں کا بھلا ہو جائے اور آپ کا نظریہ کومن سینس بھی سمجھ آ جائے۔ :hypnotized::idontknow:

۔

بلال بھائی یہی کہ سب کے سب محفل میں آتے ہیں۔

شمشاد بھائی ، میں آپ کی بات سے بھی نہیں سمجھا ، سب محفل میں آتے ہیں ، تو بلال بھائی کی پہلی شرط کے مطابق محفلین ٹھرے ، اب ان سب محفلین میں سب سے کومن کیا ہے ، اسکا کیا جواب ہوا ؟ :disappointed:
 
Top