اس کا طریقہ استعمال بھی بتا دیں۔ مفت کا ہے یا کچھ خرچہ ورچہ بھی کرنا پڑے گا؟
جی یہ مفت ہے اور بہت ہی اچھا ہے۔
بس اسے ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کریں، اپ ڈیٹ کریں اور اپنے کمپیوٹر کا مکمل سکین کریں۔
میں نے جتنے بھی اینٹی وائرس دیکھے ہیں یہ انمیں سب سے بہترین ہے، اور مفت بھی۔ انکا کمرشل پیکیج بھی ہے جو کہ ای میل اور دوسری قسم کی پروٹیکشن بھی دیتا ہے لیکن مفت والا بھی عام ضروریات کے لئیے کافی ہے۔
ایک خاص بات ریئل ٹائم پروٹیکشن بھی ہے جو کہ مفت ورژن میں ہی موجود ہے
اسکے علاوہ آپ Malware Bytes سے بھی ایک مکمل سکین کر لیں۔
میں تو کافی سالوں سے ہی ان دونوں کو استعمال کرتا ہوں۔