لیجیے تصویر بھی دیکھیے
نیرنگ خیال لائبریرین دسمبر 17، 2012 #22 موجو نے کہا: لیجیے تصویر بھی دیکھیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو سلو انٹرنیٹ کنکشن پر اکثر ہو جاتا ہے۔ صفحے کی دوبارہ تازہ کاری کر دیکھیئے۔ شائد افاقہ ہو۔ بصورت دیگر یاد ماضی چھین لیجیئے اپنے براؤزر سے۔ بسا اوقات مرض نسیاں سے گزرنا کافی سودمند ہوتا ہے براؤزر کے لیئے۔
موجو نے کہا: لیجیے تصویر بھی دیکھیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تو سلو انٹرنیٹ کنکشن پر اکثر ہو جاتا ہے۔ صفحے کی دوبارہ تازہ کاری کر دیکھیئے۔ شائد افاقہ ہو۔ بصورت دیگر یاد ماضی چھین لیجیئے اپنے براؤزر سے۔ بسا اوقات مرض نسیاں سے گزرنا کافی سودمند ہوتا ہے براؤزر کے لیئے۔
محمداحمد لائبریرین دسمبر 17، 2012 #24 موجو نے کہا: بھیا مجھے لگتا ہے یہ ویڈیو بھی مجھے طاق نسیاں میں رکھنی پڑے گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈیلی موشن سے ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنا واقعی مشکل ہوتا ہے، میں نے بھی فائر فاکس اور کروم دونوں پر اس سائٹ سے ڈاؤن لوڈنگ کی پرابلم جھیلی ہے۔ کیا کیجے کہ ہمارے ہاں Youtube بند ہے ورنہ میں یہاں اپلوڈ نہیں کرتا۔
موجو نے کہا: بھیا مجھے لگتا ہے یہ ویڈیو بھی مجھے طاق نسیاں میں رکھنی پڑے گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈیلی موشن سے ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنا واقعی مشکل ہوتا ہے، میں نے بھی فائر فاکس اور کروم دونوں پر اس سائٹ سے ڈاؤن لوڈنگ کی پرابلم جھیلی ہے۔ کیا کیجے کہ ہمارے ہاں Youtube بند ہے ورنہ میں یہاں اپلوڈ نہیں کرتا۔
موجو لائبریرین دسمبر 17، 2012 #25 ڈاؤن لوڈ تو دور مجھے یہ دکھائی بھی نہیں دے رہی vimeo بھی اچھی ویب سائٹ ہے۔
محمداحمد لائبریرین دسمبر 17، 2012 #26 موجو نے کہا: ڈاؤن لوڈ تو دور مجھے یہ دکھائی بھی نہیں دے رہی vimeo بھی اچھی ویب سائٹ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے vimeo پر بھی کوشش کی تھی لیکن ان کے قوانین کچھ زیادہ سخت ہیں سو میں نے وہاں اکاؤنٹ نہیں بنایا۔
موجو نے کہا: ڈاؤن لوڈ تو دور مجھے یہ دکھائی بھی نہیں دے رہی vimeo بھی اچھی ویب سائٹ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے vimeo پر بھی کوشش کی تھی لیکن ان کے قوانین کچھ زیادہ سخت ہیں سو میں نے وہاں اکاؤنٹ نہیں بنایا۔